قُضاۃ 18:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب وہ پانچوں مَرد جو لَیس کے مُلک کا حال دریافت کرنے گئے تھے اپنے بھائِیوں سے کہنے لگے کیا تُم کو خبر ہے کہ اِن گھروں میں ایک افُود اور ترافِیم اور ایک کُھدا ہُؤا بُت اور ایک ڈھالا ہُؤا بُت ہے؟ سو اب سوچ لو کہ تُم کو کیا کرنا ہے۔

قُضاۃ 18

قُضاۃ 18:5-15