اور اِفتاح چھ برس تک بنی اِسرائیل کا قاضی رہا ۔ پِھر جِلعادی اِفتاح نے وفات پائی اور جِلعاد کے شہروں میں سے ایک میں دفن ہُؤا۔