قُضاۃ 11:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب خُداوند کی رُوح اِفتاح پر نازِل ہُوئی اور وہ جِلعاد اور منسّی سے گُذر کر جِلعاد کے مِصفاہ میں آیا اور جِلعاد کے مِصفا ہ سے بنی عمُّون کی طرف چلا۔

قُضاۃ 11

قُضاۃ 11:24-37