فِلیمون 1:23-25 Urdu Bible Revised Version (URD)

23. اِپَفراس جو مسِیح یِسُوع میں میرے ساتھ قَید ہے۔

24. اور مرقس اور اَرِسترخُس اور دیما س اور لُوقا جو میرے ہم خِدمت ہیں تُجھے سلام کہتے ہیں۔

25. ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح کا فضل تُمہاری رُوح پر ہوتا رہے ۔ آمِین۔

فِلیمون 1