فِلپّیوں 3:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. غرض میرے بھائِیو! خُداوند میں خُوش رہو ۔ تُمہیں ایک ہی بات بار بار لِکھنے میں مُجھے تو کُچھ دِقّت نہیں اور تُمہاری اِس میں حِفاظت ہے۔

2. کُتّوں سے خبردار رہو ۔ بدکاروں سے خبردار رہو ۔ کٹوانے والوں سے خبردار رہو۔

3. کیونکہ مختُون تو ہم ہیں جو خُدا کے رُوح کی ہدایت سے عِبادت کرتے ہیں اور مسِیح یِسُو ع پر فخر کرتے ہیں اور جِسم کا بھروسا نہیں کرتے۔

فِلپّیوں 3