12. میرا تاکِستان جو میرا ہی ہے میرے سامنے ہے۔اَے سُلیما ن! تُو تو ہزارلےاور اُس کے پَھل کے نِگہبان دو سَو پائیں۔
13. اَے بُوستان میں رہنے والی!رفِیق تیری آواز سُنتے ہیں۔مُجھ کو بھی سُنا۔
14. اے میرے محبُوب! جلدی کراور اُس غزال یا آہُو بچّے کی مانِند ہوجاجو بلسانی پہاڑیوں پر ہے۔