تیرے محبُوب کو کِسی دُوسرے محبُوب پر کیا فضِیلتہے؟اَے عَورتوں میں سب سے جمیِلہ!تیرے محبُوب کو کِسی دُوسرے محبُوب پر کیا فَوقِیت ہےجو تُو ہم کو اِس طرح قَسم دیتی ہے؟