اُس کے رُخسار پُھولوں کے چمن اور بلسان کیاُبھری ہُوئی کِیارِیاں ہیں۔اُس کے ہونٹ سوسن ہیں جِن سے رقِیق مُر ٹپکتا ہے۔