غزلُ الغزلات 4:15-16 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. تُو باغوں میں ایک منبعآبِ حیات کا چشمہاور لُبنا ن کا جھرنا ہے۔

16. اَے بادِ شِمال بیدار ہو! اَے بادِ جنُوب چلی آ!میرے باغ پر سے گُذر تاکہ اُس کی خُوشبُو پَھیلے۔میرا محبُوب اپنے باغ میں آئےاور اپنے لذِیذ میوے کھائے۔

غزلُ الغزلات 4