غزلُ الغزلات 1:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

مُجھے مت تاکو کہ مَیں سِیاہ فام ہُوںکیونکہ مَیں دُھوپ کی جلی ہُوں۔میری ماں کے بیٹے مُجھ سے ناخُوش تھے۔اُنہوں نے مُجھ سے تاکِستانوں کی نِگہبانی کرائیلیکن مَیں نے اپنے تاکِستان کی نِگہبانی نہیں کی۔

غزلُ الغزلات 1

غزلُ الغزلات 1:3-14