عِبرانیوں 8:12-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. اِس لِئے کہ مَیں اُن کی ناراستِیوں پر رَحم کرُوں گااور اُن کے گُناہوں کو پِھر کبھی یاد نہ کرُوں گا۔

13. جب اُس نے نیا عہد کہا تو پہلے کو پُرانا ٹھہرایا اور جو چِیز پُرانی اور مُدّت کی ہو جاتی ہے وہ مِٹنے کے قرِیب ہوتی ہے۔

عِبرانیوں 8