عِبرانیوں 11:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِیمان ہی سے اُس نے بادشاہ کے قہر کا خَوف نہ کر کے مِصر کو چھوڑ دِیا ۔ اِس لِئے کہ وہ اَن دیکھے کو گویا دیکھ کر ثابِت قدم رہا۔

عِبرانیوں 11

عِبرانیوں 11:23-37