اِسی لِئے وہ دُنیا میں آتے وقت کہتا ہے کہتُو نے قُربانی اور نذر کو پسند نہ کِیا ۔بلکہ میرے لِئے ایک بدن تیّار کِیا۔