6. اور بنی عدِین میں سے عبد بِن یُونتن اور اُس کےساتھ پچاس مَرد۔
7. اور بنی عیلام میں سے یسعیا ہ بِن عتلیا ہ اوراُسکے ساتھ ستّر مَرد۔
8. اور بنی سفطیاہ میں سے زبدیا ہ بِن مِیکاایلاوراُس کے ساتھ اسّی مَرد۔
9. اور بنی یوآب میں سے عبد یاہ بِن یحی ایل اور اُسکے ساتھ دو سَو اٹھّارہ مَرد۔
10. اور بنی سلُومِیت میں سے یُوسفیا ہ کا بیٹا اور اُسکے ساتھ ایک سَو ساٹھ مَرد۔
11. اور بنی ببَی میں سے زکریا ہ بِن ببَی اور اُس کےساتھ اٹھائِیس مَرد۔
12. اور بنی عزجاد میں سے یُوحنا ن بِن ہقّاطا ناوراُس کے ساتھ ایک سَو دس مَرد۔
13. اور بنی ادُونِقام میں سے جو سب سے پِیچھے گئےاُن کے نام یہ ہیں الیفلط اور یعی ایل اور سمعیا ہ اور اُنکے ساتھ ساٹھ مَرد۔
14. اور بنی بِگوَی میں سے عُوطی اور زبُّود اور اُن کےساتھ ستّر مَرد۔