عزرا 2:33-45 Urdu Bible Revised Version (URD)

33. لود اور حادِید اور اونو کی اَولاد سات سَو پچِّیس۔

34. یریحُو کے لوگ تِین سَو پَینتالِیس۔

35. سناآ ہ کے لوگ تِین ہزار چھ سَو تِیس۔

36. پِھر کاہِنوں یعنی یشُو ع کے خاندان میں سےیدعیا ہ کی اَولاد نَو سَو تِہتّر۔

37. بنی اِمّیر ایک ہزار باون۔

38. بنی فشحُور ایک ہزار دو سَو سَینتالِیس۔

39. بنی حارِم ایک ہزار ستّرہ۔

40. اور لاویوں یعنی ہُوداویا ہ کی نسل میں سے یشُو عاور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔

41. گانے والوں میں سے بنی آسف ایک سَو اٹّھائِیس۔

42. دربانوں کی نسل میں سے بنی سلُوم ۔ بنی آطِیر ۔بنی طلمُون ۔ بنی عقُّوب ۔ بنی خطِیطا ۔ بنی سوبیسب مِل کر ایک سَو اُنتالِیس۔

43. اورنتنیِم میں سے بنی ضیحا ۔ بنی حسُوفا ۔بنی طبعُوت۔

44. بنی قروس ۔ بنی سیعہا ۔ بنی فدون۔

45. بنی لِبانہ ۔ بنی حجابہ۔ بنی عقُّوب۔

عزرا 2