عزرا 2:32-40 Urdu Bible Revised Version (URD)

32. بنی حارِم تِین سَو بِیس۔

33. لود اور حادِید اور اونو کی اَولاد سات سَو پچِّیس۔

34. یریحُو کے لوگ تِین سَو پَینتالِیس۔

35. سناآ ہ کے لوگ تِین ہزار چھ سَو تِیس۔

36. پِھر کاہِنوں یعنی یشُو ع کے خاندان میں سےیدعیا ہ کی اَولاد نَو سَو تِہتّر۔

37. بنی اِمّیر ایک ہزار باون۔

38. بنی فشحُور ایک ہزار دو سَو سَینتالِیس۔

39. بنی حارِم ایک ہزار ستّرہ۔

40. اور لاویوں یعنی ہُوداویا ہ کی نسل میں سے یشُو عاور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔

عزرا 2