عزرا 10:22-28 Urdu Bible Revised Version (URD)

22. اور بنی فشحُور میں سے الیو عینی اور معسیا ہ اور اِسمٰعیل اور نتنی ایل اور یُوزبا د اور الِعسہ۔

23. اور لاویوں میں سےیُوزبا د اور سِمعی اور قِلایا ہ (جو قلِیتاہ بھی کہلاتا ہے) فتحیا ہ اور یہُودا ہ اورالِیعزر۔

24. اور گانے والوں میں سےاِلیاسِب اور دربانوں میں سےسلُو م اور طلم اور اُور ی۔

25. اور اِسرائیل میں سےبنی پرعُوس میں سے رمیا ہ اوریزّیا ہ اور ملکیاہ اور مِیامِین اور الِیعزر اور ملکیاہ اور بِنایا ہ۔

26. اور بنی عیلام میں سے متّنیا ہ اور زکریا ہ اور یحی ایل اور عبد ی اور یرِیمو ت اور الِیاہ۔

27. اور بنی زتُّو میں سے الیوعینی اور اِلیاسِب اورمتّنیا ہ اور یرِیمو ت اور زاباد اور عزِیز ا۔

28. اور بنی ببَی میں سے یہُوحانا ن اور حننیا ہ اورزبی اور عطلَی۔

عزرا 10