22. اور بنی فشحُور میں سے الیو عینی اور معسیا ہ اور اِسمٰعیل اور نتنی ایل اور یُوزبا د اور الِعسہ۔
23. اور لاویوں میں سےیُوزبا د اور سِمعی اور قِلایا ہ (جو قلِیتاہ بھی کہلاتا ہے) فتحیا ہ اور یہُودا ہ اورالِیعزر۔
24. اور گانے والوں میں سےاِلیاسِب اور دربانوں میں سےسلُو م اور طلم اور اُور ی۔