عزرا 1:10-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. اور سونے کے تِیس پیالےاور چاندی کے دُوسری قِسم کے چار سَو دس پِیالےاور اَور قِسم کے برتن ایک ہزار۔

11. سونے اور چاندی کے کُل ظرُوف پانچ ہزار چار سَو تھے۔ شیس بضّر اِن سبھوں کو جب اسِیری کے لوگ بابل سے یروشلیِم کو پُہنچائے گئے لے آیا۔

عزرا 1