عامُوس 9:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں بنی اِسرائیل اپنے لوگوں کو اسِیری سےواپس لاؤُں گا ۔وہ اُجڑے شہروں کو تعمِیر کر کے اُن میں بُود و باشکریں گےاور تاکِستان لگا کر اُن کی مَے پِئیں گے۔وہ باغ لگائیں گے اور اُن کے پَھل کھائیں گے۔

عامُوس 9

عامُوس 9:7-14