اور اُس وقت مَقدِس کے نغمے نَوحے ہو جائیں گے خُداوندخُدا فرماتا ہے ۔ بُہت سی لاشیں پڑی ہوں گی ۔ وہ چُپکے چُپکے اُن کو ہر جگہ نِکال پھینکیں گے۔