عامُوس 3:2-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

2. دُنیا کے سب گھرانوں میں سے مَیں نے صِرف تُم کو برگُزِیدہ کِیا ہے اِس لِئے مَیں تُم کو تُمہاری ساری بدکرداری کی سزا دُوں گا۔ نبی کا کام اورذِمّہ داری

3. اگر دو شخص باہم مُتّفِق نہ ہوں تو کیا اِکٹّھے چل سکیں گے؟۔

4. کیا شیرِبَبر جنگل میں گرجے گا جبکہ اُس کو شِکار نہ مِلا ہو؟اور اگر جوان شیر نے کُچھ نہ پکڑا ہو تو کیا وہ غار میں سے اپنی آواز کو بُلند کرے گا؟۔

عامُوس 3