طِطُس 1:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ نِگہبان کو خُدا کا مُختار ہونے کی وجہ سے بے اِلزام ہونا چاہئے نہ خُودرای ہو ۔ نہ غُصّہ ور ۔ نہ نشہ میں غُل مچانے والا ۔ نہ مار ِپیٹ کرنے والا اور نہ ناجائِز نفع کا لالچی۔

طِطُس 1

طِطُس 1:1-16