6. نرسِنگے اور قرنا کی آواز سےبادشاہ یعنی خُداوند کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو۔
7. سمُندر اور اُس کی معمُوری شور مچائیںاور جہان اور اُس کے باشِندے۔
8. سَیلاب تالِیاں بجائیں۔پہاڑِیاں مِل کر خُوشی سے گائیں۔
9. خُداوند کے حضُور ۔ کیونکہ وہ زمِین کی عدالتکرنے آ رہا ہے۔وہ صداقت سے جہان کیاور راستی سے قَوموں کی عدالت کرے گا۔