زبُو 97:5-7 Urdu Bible Revised Version (URD)

5. خُداوند کے حضُور پہاڑ موم کی طرح پِگھل گئے۔یعنی ساری زمِین کے خُداوند کے حضُور۔

6. آسمان اُس کی صداقت ظاہِر کرتا ہے۔سب قَوموں نے اُس کا جلال دیکھا ہے۔

7. کُھدی ہُوئی مُورتوں کے سب پُوجنے والےجو بُتوں پر فخر کرتے ہیں شرمِندہ ہوں۔اَے معبُودو!سب اُس کو سِجدہ کرو۔

زبُو 97