زبُو 97:4-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. اُس کی بِجلیوں نے جہان کو رَوشن کر دِیا۔زمِین نے دیکھا اور کانپ گئی۔

5. خُداوند کے حضُور پہاڑ موم کی طرح پِگھل گئے۔یعنی ساری زمِین کے خُداوند کے حضُور۔

6. آسمان اُس کی صداقت ظاہِر کرتا ہے۔سب قَوموں نے اُس کا جلال دیکھا ہے۔

زبُو 97