5. اَے خُداوند! وہ تیرے لوگوں کو پِیسے ڈالتے ہیںاور تیری مِیراث کو دُکھ دیتے ہیں۔
6. وہ بیوہ اور پردیسی کو قتل کرتےاور یتِیم کو مار ڈالتے ہیں
7. اور کہتے ہیں کہ خُداوند نہیں دیکھے گااور یعقُوب کا خُدا خیال نہیں کرے گا۔
8. اَے قَوم کے حَیوانو! ذرا خیال کرو!اَے احمقو! تُمہیں کب عقل آئے گی؟