زبُو 94:22-23 Urdu Bible Revised Version (URD)

22. لیکن خُداوند میرا اُونچا بُرجاور میرا خُدا میری پناہ کی چٹان رہا ہے۔

23. وہ اُن کی بدکاری اُن ہی پر لائے گااور اُن ہی کی شرارت میں اُن کو کاٹ ڈالے گا۔خُداوند ہمارا خُدا اُن کو کاٹ ڈالے گا۔

زبُو 94