زبُو 94:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند! اَے اِنتقام لینے والے خُدا!اَے اِنتقام لینے والے خُدا! جلوہ گر ہو۔

2. اَے جہان کا اِنصاف کرنے والے! اُٹھ۔مغرُوروں کو بدلہ دے۔

3. اَے خُداوند! شرِیر کب تک۔شرِیر کب تک شادیانہ بجایا کریں گے؟

4. وہ بکواس کرتے اور بڑا بول بولتے ہیں۔سب بدکردار لاف زنی کرتے ہیں۔

زبُو 94