زبُو 92:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. کیا ہی بھلا ہے خُداوند کا شُکر کرنااور تیرے نام کی مدح سرائی کرنا اَے حق تعالیٰ!

2. صُبح کو تیری شفقت کا اِظہار کرنااور رات کو تیری وفاداری کا۔

زبُو 92