15. جِتنے دِن تُو نے ہم کو دُکھ دِیااور جِتنے برس ہم مُصِیبت میں رہے اُتنی ہی خُوشیہم کو عنایت کر۔
16. تیرا کام تیرے بندوں پراور تیرا جلال اُن کی اَولاد پر ظاہِر ہو۔
17. اور رب ہمارے خُدا کا کرم ہم پر سایہ کرے۔ہمارے ہاتھوں کے کام کو ہمارے لِئے قِیام بخش ۔ہاں ہمارے ہاتھوں کے کام کو قِیام بخش دے۔