زبُو 9:19-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. اُٹھ اَے خُداوند! اِنسان غالِب نہ ہونے پائے۔قَوموں کی عدالت تیرے حضُور ہو۔

20. اَے خُداوند! اُن کوخَوف دِلا ۔قَومیں اپنے آپ کو بشر ہی جانیں ۔(سِلاہ)

زبُو 9