گویا مقتُولوں کی مانِند جو قبر میں پڑے ہیںمُردوں کے درمیان ڈال دِیا گیا ہُوںجِن کو تُو پِھر کبھی یاد نہیں کرتااور وہ تیرے ہاتھ سے کاٹ ڈالے گئے۔