زبُو 86:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند! اپنا کان جُھکا اور مُجھے جواب دے۔کیونکہ مَیں مِسکِین اور مُحتاج ہُوں۔

2. میری جان کی حِفاظت کر کیونکہ مَیں دِین دار ہُو ں ۔اَے میرے خُدا! اپنے بندہ کو جِس کا توکُّل تُجھپرہے بچا لے۔

3. یا رب! مُجھ پر رحم کرکیونکہ مَیں دِن بھر تُجھ سے فریاد کرتا ہُوں۔

زبُو 86