زبُو 85:11-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

11. راستی زمِین سے نِکلتی ہےاور صداقت آسمان پر سے جھانکتی ہے

12. جو کُچھ اچھّا ہے وُہی خُداوند عطا فرمائے گااور ہماری زمِین اپنی پَیداوار دے گی۔

13. صداقت اُس کے آگے آگے چلے گیاور اُس کے نقشِ قدم کو ہماری راہ بنائے گی۔

زبُو 85