زبُو 83:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا! خاموش نہ رہ۔اَے خُدا چُپ چاپ نہ ہو اور خاموشی اِختیار نہ کر!

2. کیونکہ دیکھ تیرے دُشمن اُودھم مچاتے ہیںاور تُجھ سے عداوت رکھنے والوں نے سر اُٹھایا ہے۔

زبُو 83