زبُو 82:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُدا کی جماعت میں خُدا مَوجُود ہے۔وہ اِلہٰوں کے درمیان عدالت کرتا ہے۔

2. تُم کب تک بے اِنصافی سے عدالت کرو گےاور شرِیروں کی طرف داری کرو گے؟(سِلاہ)

3. غرِیب اور یتِیم کا اِنصاف کرو۔غم زدہ اور مُفلِس کے ساتھ اِنصاف سے پیش آؤ۔

4. غرِیب اور مُحتاج کو بچاؤ۔شرِیروں کے ہاتھ سے اُن کو چُھڑاؤ۔

زبُو 82