زبُو 81:15-16 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. خُداوند سے عداوت رکھنے والے اُس کے تابِعہو جاتےاور اِن کا زمانہ ہمیشہ تک بنا رہتا۔

16. وہ اِن کو اچھّے سے اچھّا گیہُوں کھِلاتااور مَیں تُجھے چٹان میں کے شہد سے سیر کرتا۔

زبُو 81