زبُو 80:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے اِسرائیل کے چَوپان!تُو جو گلّہ کی مانِند یُوسف کو لے چلتا ہے کان لگا!تُو جو کرُّوبیوں پر بَیٹھا ہے جلوہ گر ہو!

2. افرائِیم و بنِیمِین اورمَنسّی کے سامنے اپنی قُوّت کو بیدار کراور ہمیں بچانے کو آ۔

زبُو 80