زبُو 8:6-8 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. تُو نے اُسے اپنی دست کاری پر تسلُّط بخشا ہے ۔تُو نے سب کُچھ اُس کے قدموں کے نِیچے کر دِیا ہے۔

7. سب بھیڑ بکرِیاں گائے بَیل بلکہ سب جنگلی جانُور

8. ہوا کے پرِندے اور سمُندر کی مچھلِیاںاور جوکُچھ سمُندروں کے راستوں میں چلتاپِھرتا ہے۔

زبُو 8