زبُو 79:8-10 Urdu Bible Revised Version (URD)

8. ہمارے باپ دادا کے گُناہوں کو ہمارےخِلاف یاد نہ کر ۔تیری رحمت جلد ہم تک پُہنچےکیونکہ ہم بُہت پست ہو گئے ہیں۔

9. اَے ہمارے نجات دینے والے خُدا! اپنے نامکے جلال کی خاطِر ہماری مدد کر۔اپنے نام کی خاطِر ہم کو چُھڑا اور ہمارے گُناہوں کاکفّارہ دے ۔

10. قَومیں کیوں کہیں کہ اُن کا خُدا کہاں ہے؟تیرے بندوں کے بہائے ہُوئے خُون کا بدلہہماری آنکھوں کے سامنے قَوموں پر واضِح ہو جائے۔

زبُو 79