زبُو 78:7-10 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. کہ وہ خُدا پر آس رکھّیںاور اُس کے کاموں کو بُھول نہ جائیںبلکہ اُس کے حُکموں پر عمل کریں

8. اور اپنے باپ دادا کی طرح سرکش اور باغی نسل نہ بنیں۔اَیسی نسل جِس نے اپنا دِل درُست نہ کِیااور جِس کی رُوح خُدا کے حضُور وفادار نہ رہی۔

9. بنی افرائِیم مُسلّح ہو کر اور کمانیں رکھتے ہُوئےلڑائی کے دِن پِھر گئے۔

10. اُنہوں نے خُدا کے عہد کو قائِم نہ رکھّااور اُس کی شرِیعت پر چلنے سے اِنکار کِیا

زبُو 78