زبُو 78:55-59 Urdu Bible Revised Version (URD)

55. اُس نے اَور قَوموں کو اُن کے سامنے سے نِکال دِیاجِن کی مِیراث جرِیب ڈال کر اُن کو بانٹ دیاور جِن کے خَیموں میں اِسرائیل کے قبِیلوں کو بسایا ۔

56. تَو بھی اُنہوں نے خُدا تعالیٰ کو آزمایا اور اُس سےسرکشی کیاور اُس کی شہادتوں کو نہ مانا

57. بلکہ برگشتہ ہو کر اپنے باپ دادا کی طرح بے وفائی کیاور دھوکا دینے والی کمان کی طرح ایک طرف کوجُھک گئے۔

58. کیونکہ اُنہوں نے اپنے اُونچے مقاموں کے باعِثاُس کا قہر بھڑکایااور اپنی کھودی ہُوئی مُورتوں سے اُسے غَیرت دِلائی۔

59. خُدا یہ سُن کر غضب ناک ہُؤااور اِسرائیل سے سخت نفرت کی۔

زبُو 78