زبُو 78:4-7 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. اور جِن کو ہم اُن کی اَولاد سے پوشِیدہ نہیں رکھّیں گےبلکہ آیندہ پُشت کو بھی خُداوند کی تعرِیفاور اُس کی قُدرت اور عجائِب جو اُس نے کِئے بتائیں گے۔

5. کیونکہ اُس نے یعقُوب میں ایک شہادت قائِم کیاور اِسرائیل میں شرِیعت مقرّر کیجِن کی بابت اُس نے ہمارے باپ دادا کو حُکم دِیاکہ وہ اپنی اَولاد کو اُن کی تعلِیم دیں۔

6. تاکہ آیندہ پُشت یعنی وہ فرزند جو پَیدا ہوں گےاُن کو جان لیںاور وہ بڑے ہو کر اپنی اَولاد کو سِکھائیں

7. کہ وہ خُدا پر آس رکھّیںاور اُس کے کاموں کو بُھول نہ جائیںبلکہ اُس کے حُکموں پر عمل کریں

زبُو 78