لیکن وہ رحِیم ہو کر بدکاری مُعاف کرتا ہے اورہلاک نہیں کرتابلکہ بارہا اپنے قہر کو روک لیتا ہےاور اپنے پُورے غضب کو بھڑکنے نہیں دیتا