25. اِنسان نے فرِشتوں کی غِذا کھائی۔اُس نے کھانا بھیج کر اُن کو آسُودہ کِیا۔
26. اُس نے آسمان میں پُروا چلائیاور اپنی قُدرت سے دکھّنا بہائی۔
27. اُس نے اُن پر گوشت کو خاک کی مانِند برسایااور پرِندوں کو سمُندر کی ریت کی مانِند
28. جِن کو اُس نے اُن کی خَیمہ گاہ میںاُن کے مسکنوں کے آس پاس گِرایا۔