زبُو 77:17-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

17. بدلِیوں نے پانی برسایا۔افلاک سے آواز آئی۔تیرے تِیر بھی چاروں طرف چلے۔

18. بگُولے میں تیرے رَعد کی آواز تھی۔برق نے جہان کو رَوشن کر دِیا۔زمِین لرزی اور کانپی۔

19. تیری راہ سمُندر میں ہے۔تیرے راستے بڑے سمُندروں میںہیںاور تیرے نقشِ قدم نا معلُوم ہیں

20. تُو نے مُوسیٰ اور ہارُون کے وسِیلہ سےگلّہ کی طرح اپنے لوگوں کی راہنُمائی کی۔

زبُو 77