16. اَے خُدا! سمُندروں نے تُجھے دیکھا۔سمُندر تُجھے دیکھ کر ڈر گئے۔گہراؤ بھی کانپ اُٹھے۔
17. بدلِیوں نے پانی برسایا۔افلاک سے آواز آئی۔تیرے تِیر بھی چاروں طرف چلے۔
18. بگُولے میں تیرے رَعد کی آواز تھی۔برق نے جہان کو رَوشن کر دِیا۔زمِین لرزی اور کانپی۔