زبُو 77:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. مَیں بُلند آواز سے خُدا کے حضُور فریاد کرُوں گا۔خُدا ہی کے حضُور بُلند آواز سے اور وہ میریطرف کان لگائے گا

2. اپنی مُصِیبت کے دِن مَیں نے خُداوند کو ڈھُونڈا۔میرے ہاتھ رات کو پَھیلے رہے اور ڈِھیلے نہ ہُوئے۔میری جان کو تسکِین نہ ہُوئی۔

3. مَیں خُدا کو یاد کرتا ہُوں اور بے چَین ہُوں۔مَیں واوَیلا کرتا ہُوں اور میری جان نِڈھالہے ۔ (سِلاہ)

زبُو 77