زبُو 76:6-9 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. اَے یعقُوب کے خُدا! تیری جِھڑکی سےرتھ اور گھوڑے دونوں پر مَوت کی نِیند طاری ہے ۔

7. فقط تُجھ ہی سے ڈرنا چاہئےاور تیرے قہر کے وقت کَون تیرے حضُور کھڑا رہ سکتا ہے؟

8. تُو نے آسمان پر سے فَیصلہ سُنایا۔زمِین ڈر کر چُپ ہو گئی۔

9. جب خُدا عدالت کرنے کو اُٹھاتاکہ زمِین کے سب حلِیموں کو بچا لے ۔(سِلاہ)

زبُو 76